معارضہ بالقلب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (تصوف) وہ قضیہ یا مناظرہ جس میں متخاصمین کی دلیلیں متحد ہوں مادہ اور صورت میں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (تصوف) وہ قضیہ یا مناظرہ جس میں متخاصمین کی دلیلیں متحد ہوں مادہ اور صورت میں۔